-
امریکی کانگریس کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں دھرنا (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶فلسطین کے حامی ایک گروہ نے بدھ کے دن امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا دیتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت اور فلسطین کی اسلامی استقامت کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کریں۔
-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
-
اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو استقامتی محاذ کو روکنا مشکل ہو جائےگا: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہے تو مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو دفاعی کارروائیوں سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور غاصب وزیر اعظم حماس کے ڈر سے بنکر میں جا چُھپے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸اسلامی استقامتی محاذ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے درمیان جنگ جاری ہے اور آج اس جنگ کو گیارہواں دن ہے۔ اس درمیان ایک خبر یہ سامنے آئی ہے کہ تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو حماس کے ڈر سے بنکر میں جا کر چُھپ گئے۔
-
روس نے امریکہ اور یورپ کو دھمکی دیدی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یورپ میں اگر ایٹمی میزائل تعینات کئے گئے تو روس کی جانب سے بھی جوابی اقدام عمل میں لایا جائے گا۔
-
امریکی وزیرخارجہ کو سعودی ولیعہد سے ملاقات کیلئے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸امریکی وزیر خارجہ کو اپنے دورہ ریاض اورقاہرہ میں سعودی عرب اور مصر کی جانب سے امریکی پالیسیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سعودی ولیعہد نے دو طرفہ نشست کی تشکیل کے لئے امریکی وزیر خارجہ کو کئی گھنٹے منتظر کروایا ہے۔
-
مغربی ممالک کا اصل چہرہ سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴مغربی ممالک نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے روکنے کے لئے روس کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے، اسے ویٹو کر دیا ہے۔
-
امریکی سفاک خاتون نے 6 سالہ فلسطینی بچے کو بے رحمی سے قتل کردیا، معصوم بچے پر چاقو کے 26 وار کئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲امریکہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں ایک بوڑھی امریکی خاتون نے ایک 6 سالہ بچے کو صرف اس لئے قتل کردیا کہ وہ مسلمان تھا۔
-
امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵امریکہ کیف اور تل ابیب کو مزید ہتھیار فراہم کر کے جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔