-
بغداد، امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر... ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹بغداد میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
جوبائیڈن اپنا دماغی ٹیسٹ کرائیں: ریپبلکن پارٹی کے ممبران کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد ممبران نے وائٹ ہاؤس کو خط ارسال کرکے صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ یا تو مینٹل ہیلتھ ٹیسٹ کروائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔
-
تیسری عالمی جنگ کے بارے میں روس کا انتباہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے تیسری عالمی جنگ کے بڑھتے خطرات پر سخت خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس جنگ میں کوئی بھی فاتح نہیں ہو گا۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔
-
امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶ہیکروں نے امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک کر لیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو فوجی سازو سامان دے کر کن مقاصد کے درپے ہے؟
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کا پیٹریاٹ سسٹم کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کی ہرگز صلاحیت نہیں رکھتا: روس
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳روس کا کہنا ہے کہ کنژال سوپر سانک میزائل کو تباہ کرنے کا دعوی من گھڑت ہے۔
-
خلیج فارس میں ہر طرح کی سرگرمیوں پر گہری نظر ہے: سپاہ پاسداران انقلاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی تیاری مکمل ہے اور خلیج فارس کی فضاؤں، سطح سمندر اور سمندر کی سطح سے نیچے ہونے والی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
ایران دشمنوں کا مثلث توڑنے میں کامیاب رہا، بحریہ کے کمانڈر کا بیان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی صلاحیتوں کی بنیاد پر ایران شرمناک و ناپاک سازشوں، غیرقانونی پابندیوں اور جارحانہ عزائم کی حامل دھونس و دھمکی کو ناکام و ناکارہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔
-
باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱باخموت علاقے میں روس کا فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس موقع پر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔