-
میں بھوکااور پیاسا ہوں اور تھک چکا ہوں، مجھے موت چاہئے!، امریکی سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
-
امریکہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے، لاوروف
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں باقی بچے دہشت گرد عناصر کی حمایت کر رہا ہے۔
-
امریکہ قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: صنعا
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکہ یمنی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے تمام دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار ہے، اُسے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے ناجائز صیہونی حکومت کی حمایت پر مبنی امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو صیہونی حکومت کے تمام تر دہشتگردانہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
روسی ایوان صدر پر حملے سے کیوں دامن جھاڑ رہا ہے امریکہ؟
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ہم کریملن ہاوس پر ڈرون حملے میں ملوث نہیں ہیں ۔
-
ہم سے غصے میں رہو ، اور غصے میں ہی مرجاؤ!، ترجمان وزارت خارجہ کا امریکہ کو پیغام
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام بلکہ پورے علاقے میں امریکہ کی ساکھ کو مٹی میں ملا دیا گیا ہے جس کا غصہ وائٹ ہاؤس، صدر رئیسی کے دورہ شام پر نکال رہا ہے۔
-
ایران اور مزاحتمی محاذ نے علاقے میں امریکہ کی ناک رگڑ دی ہے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران شام تعلقات پر امریکہ کی ناراضگی پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے امریکہ، تم غصہ کرو اور اسی غصہ میں مر جاؤ
-
خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں امریکیوں کو فارسی میں بات کرنے پر مجبور کر دیا (ویڈیو)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی دھمکی کے بعد امریکی بحری جہاز کے ذمہ دار اہلکار فارسی میں بات کرنے اور بحری جہاز کو خلیج فارس میں ایرانی بحری حدود سے دور کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
امریکہ؛ گرد اٹھی، گاڑیاں ٹکرائیں، متعدد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳امریکی ریاست الینوائے میں گرد آلود طوفان سے کم از کم چھے افراد کے ہلاک اور نوے گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔