SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری

    ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوہمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کی کوشش بدستور ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔

  • امریکی ریاست کینٹکی میں دو جنگی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ

    امریکی ریاست کینٹکی میں دو جنگی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶

    امریکی فوج کے دو جنگی ہیلی کاپٹر کینٹکی ریاست میں ایک تربیتی مشق کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں۔

  • روس ایٹمی خطرات میں کمی کے لیے مذاکرات پر تیار

    روس ایٹمی خطرات میں کمی کے لیے مذاکرات پر تیار

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    روس نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی خطرات کم کرنے کی غرض سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔

  • کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟

    کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔

  • امریکہ نے پھر ایران کے خلاف زہر اگلا

    امریکہ نے پھر ایران کے خلاف زہر اگلا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱

    امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور اس ملک کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دہراتے ہوئے ماحول سازی شروع کر دی ہے۔

  • چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی

    چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی۔

  • انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی

    انسانی حقوق کے حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکہ اور مغربی ملکوں پر نکتہ چینی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ملکوں کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مخالفین کے مقابلے میں اتحادیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات انجام نہیں دیتے۔

  • اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ

    اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵

    عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ایک امریکی ڈرون کے گرنے کی خبر ہے۔

  • امریکہ صرف اسرائیل کی سکیورٹی کا سچے دل سے پابند ہے

    امریکہ صرف اسرائیل کی سکیورٹی کا سچے دل سے پابند ہے

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکہ صرف اسرائیل کی سیکورٹی کا سچے دل سے پابند ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS