-
شام میں امریکی اڈے پر میزائل اور ڈرون حملہ، امریکی دفاعی سسٹم کچھ نہ کر سکا
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵شام میں امریکہ کے ایک غیر قانونی اڈے پر ڈرون اور میزائل حملہ ہوا جسے روکنے میں اُس کا ایئر ڈفینس سسٹم پوری طرح ناکام رہا۔
-
امریکہ؛ چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکہ، 8 ہلاک و زخمی، متعدد لاپتہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴امریکی ریاست پنسیلوانیا کی ایک چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ یا زخمی ہو گئے۔
-
بربادی کی جانب امریکہ، مزید 50 بینک ہو سکتے ہیں دیوالیہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳امریکہ کے سابق بینکرکا کہنا ہے کہ مزید 50 امریکی بینک دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
امریکی پابندیوں کا ایران پر اثر نہیں ہوا ، امریکی وزیرخزانہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷امریکی وزیرخزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں نے اس سے کہیں کم اپنا اثر دکھایا ہے جتنا ہم چاہتے تھے۔
-
چین اور روس کے تعلقات میں فروغ پر امریکا کو تشویش
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳بعض امریکی حکام نے چین اور روس کے صدور کی ملاقات کو ایک تشویشناک پیغام سے تعبیر کیا ہے
-
شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ڈرون آبدوز کا تجربہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴شمالی کوریا نے ایک ڈرون آبدوز کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی حامل ہے۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
چین روس نزدیکی، امریکہ بیک فٹ پر
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲امریکہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے چین کے ساتھ رابطہ کا راستہ کھلا رکھا ہے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفان و ہلاکتیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایمرجنسی امور کے دفتر کی ترجمان نے ریاست میں آنے والے طوفان میں پانچ افراد کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔