SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل

    یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • صنعتی منشیات بھی امریکی طلبا اور نوجوانوں کی جان لے رہی ہیں

    صنعتی منشیات بھی امریکی طلبا اور نوجوانوں کی جان لے رہی ہیں

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰

    امریکہ میں منشیات کے وسیع استعمال نے اس ملک کے لئے مسائل تو پیدا کر ہی دیئے تھے اب خبر آئی ہے کہ فینٹانل گولی نے اس بحران کو الگ ہی رخ دے دیا ہے۔

  • رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی

    رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔

  • امریکہ یوکرین کو اسمارٹ ہتھیار دے رہا ہے، آگ سے کھیلنا بند کریں: روس کا انتباہ

    امریکہ یوکرین کو اسمارٹ ہتھیار دے رہا ہے، آگ سے کھیلنا بند کریں: روس کا انتباہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴

    امریکہ یوکرین کو ان الیکٹرانک وسائل سے لیس کرنے جا رہا ہے جن کے ذریعے ہتھیاروں کو اسمارٹ بنایا جاسکتا ہے۔

  • ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تازہ رپورٹ

    ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تازہ رپورٹ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴

    امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران کے بارے میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں تہران پر روس کو ڈرون طیارے فراہم ک‏ئے جانے کا الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا عرب ممالک کے ساتھ سائبر آئرن ڈوم پروجیکٹ شروع

    صیہونی حکومت کا عرب ممالک کے ساتھ سائبر آئرن ڈوم پروجیکٹ شروع

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    صیہونی، بحرینی، اماراتی اور مراکشی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ سائبر دفاع کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانے کےلئے مذاکرات ہوئے ہیں۔

  • امریکہ کی تجویز پر قرارداد کی منظوری، سیاسی بدعت اور کڑوا مذاق ہے: ایران

    امریکہ کی تجویز پر قرارداد کی منظوری، سیاسی بدعت اور کڑوا مذاق ہے: ایران

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸

    ایران نے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل ایکو ساک کے اجلاس میں اپنے خلاف منظور ہونے والی قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے قانونی حیثیت سے عاری ایک اقدام اور ایک سیاسی بدعت قرار دیا۔

  • دہشت گرد امریکی فوج کا ایک اور قافلہ شام میں داخل

    دہشت گرد امریکی فوج کا ایک اور قافلہ شام میں داخل

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱

    شامی ذرائع کے مطابق دہشت گرد امریکی فوج کا ایک اور قافلہ شمالی شام میں داخل ہوا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی

    اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰

    غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔

  • یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار

    یمنی جیالوں کا ناکام کردہ امریکی میزائل دفاعی سسٹم پیٹریاٹ یوکرین جانے کو تیار

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    امریکی حکومت یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے میں ہے جس کا یوکرین کافی عرصے سے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کےلئے مطالبہ کر رہا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS