اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i415598-اقوام_متحدہ_کے_دفتر_کے_سامنے_احتجاجی_ریلی
غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰ Asia/Tehran
  • اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی