-
امریکہ: کیلی فورنیا میں نو ماہ کا بچہ فائرنگ سے جاں بحق
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷امریکی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مرسڈیز میں ایک نو ماہا بچہ ایسی حالت میں فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو گیا کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا۔
-
مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے، روسی وزارت خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ماسکو زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
انڈونیشیا میں امریکی اور چینی صدور کی ہو سکتی ہے ملاقات
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱انڈونیشیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہو سکتی ہے۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲امریکی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور صرف ایک مہینے میں 4 فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔
-
یوکرین ڈرٹی بم استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، روس کا الزام
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنگ کے مختلف محاذوں پر ساڑھے تین سو یوکرین فوجیوں کو ہلاک اور امریکہ کے فراہم کردہ ہمارس میزائلوں کے ایک گودام کو تباہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا میں روسی سفیر نے یوکرین کی جانب کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
انتخابات کے نتائج سے روس امریکہ تعلقات بہتر نہیں ہوں گے، ترجمان روسی صدر
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲روس نے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی الیکشن کے نتائج سے ماسکو واشنگٹن تعلقات میں بہتری آنے والی نہیں ہے ۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں امریکی خاتون گرفتار، گرفتاری کی وجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب میں ایک امریکی خاتون کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔