-
روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴روسی فوج ایک ٹریننگ کیمپ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم گیارہ فوجی ہلاک اور پندرہ دیگرزخمی ہوگئے۔
-
حالیہ بلوے دشمن ملکوں کی جاسوسی تنظیموں کی منظم سازش کا نتیجہ تھے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران میں رونما ہونے والے حالیہ بلووں اور بعض یورپی ملکوں میں ایران کے سفارتخانوں اور سفارتی مراکز پر حملے ایران کے دشمن ملکوں کی جاسوسی تنظیموں کی منظم سازش کا نتیجہ تھے۔
-
بائیڈن کے بیان کی وضاحت
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶امریکی وزارت خارجہ نے صدر جو بائیڈن کے حالیہ متنازعہ بیان کی وضاحت میں ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے تعلق سے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن بائیڈن کا بیان واپس نہیں لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے پاس فرار کا کوئی راستہ نہیں، فلسطینیوں کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱فلسطین کے عرین الاسود نامی استقامتی گروپ نے، اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ، صیہونی حکومت کے پاس فرار کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
روپیہ کمزور نہيں ، ڈالر مضبوط ہو رہا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱ہندوستان کی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی قابل انتظام سطح پر ہے، اسے نیچے لانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
امریکہ نے ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ لیا؟
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکہ ریاض کو نئے ہتھیار دینے سے ہاتھ کھینچ سکتا ہے۔
-
ثقافتی یلغار کا مسئلہ نیا نہیں ہے ، صدر مملکت
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ثقافتی تشخص کو ایرانی قوم کا سرچشمہ اقتدار قرار دیا ہے۔
-
علاقے میں فوجی نقل و حرکت کے نتائج پر شمالی کوریا کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی سخت کشیدگی کے دوران ، پیونک یانگ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا شمالی کوریا کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
بلوائی عام افراد نہیں تھے بلکہ وہ تربیت یافتہ شرپسند تھے، ایرانی سیکورٹی فورس
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ایران کی سیکورٹی کے خصوصی دستوں کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ حالیہ بلوہ کرنے والے عناصر عام لوگ نہیں تھے۔