SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں: سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ

    نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں: سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۰

    غاصب اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں۔

  • برطانوی وزیر اعظم کا ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا دعویٰ

    برطانوی وزیر اعظم کا ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا دعویٰ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷

    برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔

  • ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان

    ایران کے شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات اور شہدا کی تعداد کا اعلان

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹

    ایران کے شہید فاؤنڈیشن نے ایک بیان جاری کرکے ملک میں حالیہ بلووں میں ہونے والی کُل اموات شہدا کی تعداد کا اعلان کردیا ہے۔

  • امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان

    امریکی و صیہونی فتنہ ختم کردیا گیا: ایران کے چیف پراسیکیوٹر کا اعلان

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۶

    ایران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ اور صیہونی حکومت نے جس فتنے کو جنم دیا تھا، اس کا قصہ ایرانی عوام نے ختم کردیا ہے۔

  • آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ

    آپ کا ہر حربہ ناکام رہا ہے، اب احترام کرنے کا طریقہ بھی آزما لو: ٹرمپ کو ایرانی وزیر خارجہ کا مشورہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۶

    ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی صدر کو ایران کا پیغام واضح ہے، امریکہ نے دشمنی پر مبنی ہر پالیسی کو آزما لیا، اب احترام کرنا بھی آزما لے۔

  • امریکہ میں ٹرمپ کی ایمیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    امریکہ میں ٹرمپ کی ایمیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    ہزاروں امریکیوں نے ٹرمپ کی ایمیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-

  • داعشی دہشت گردوں کی دراندازی کے سدباب کی غرض سے عراق میں ہائی الرٹ

    داعشی دہشت گردوں کی دراندازی کے سدباب کی غرض سے عراق میں ہائی الرٹ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    عراق میں شام سے داعشی دہشت گردوں کی دراندازی کے سدباب کی غرض سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

  • عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی اور مداخلت پسندی: ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال

    عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی اور مداخلت پسندی: ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸

    ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوسرے دور کا ایک سال مکمل ہوگیا جو دنیا میں عدم استحکام، دھونس دھمکی، انتخابی وعدہ خلافی، جنگ پسندی اور دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت پسندی پرمشتمل رہا۔

  • امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے امریکہ اور یورپ کو ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لانے اور باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔

  • ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید

    ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کے دعوے کو کیا بے نقاب! کانگریس نے وزیر اعظم پر کی سخت تنقید

    Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰

    کانگریس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مبینہ طور پر فوجی کشیدگی رکوانے کے دعوے کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۰ minutes ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS