-
گرین لینڈ کے سلسلے میں ٹرمپ کے سامنے ڈٹ جائیں اور ان کے مُنہ پر گھونسا مار دیں: یورپی ممالک سے کیلی فورنیا کے گورنر کی اپیل
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۰امریکی ریاست کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ گرین لینڈ کے سلسلے میں صدر ٹرمپ کے مقابل متحد ہوجائیں اور ٹرمپ کے مُنہ پر گھونسا ماردیں۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۸بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت منسوخ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استقادے کا ایران کا مسلمہ حق: روسی وزیر خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳روسی وزیر حارجہ نے ایک بار پھر پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استفادے کے ایرانی حق پر زور دیا ہے۔
-
ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات ، ملت ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکام کوششوں کا تسلسل تھا: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات ، ملت ایران کے خلاف بارہ روزہ جنگ میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی ناکام کوششوں کا تسلسل تھا
-
حالیہ بدامنی ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۶ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے حالیہ بدامنی کو ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۹پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور اسرائیل پورے خطے کے لیے اصل خطرہ ہے۔
-
امریکہ ؛ منی سوٹا میں مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوجی تعیناتی کا اقدام
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷امریکا کے محکمہ جنگ پینٹاگون نے الاسکا میں تعینات تقریباً ڈیڑھ ہزار فعال فوجیوں کو منی سوٹا میں تعیناتی کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی نام نہاد غزہ امن کونسل میں شمولیت کے لئے ہندوستان کو بھی ملی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لئے اپنے مجوزہ 20 نکاتی امن منصوبے کے مرکزی حصے کے طور پر ایک نام نہاد غزہ امن کونسل تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے، جسے گزشتہ نومبر میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2803 کی صورت میں منظور کیا تھا۔
-
پاکستانی فوج غزہ بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے: خواجہ آصف
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔