SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • امریکہ کے بعد اب ایک اور ملک نے ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف لگا دیا

    امریکہ کے بعد اب ایک اور ملک نے ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف لگا دیا

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲

    امریکہ کے بعد اب میکسیکو نے بھی ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف عائد کردیا ہے۔

  • کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟

    کیا ٹرمپ یوکرین کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں؟

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲

    مغربی ذرائع کے مطابق یوکرائن امن مذاکرات میں کیف اور یورپ کی سست روی سے دلبرداشتہ ہوکر صدر ٹرمپ امن کے عمل سے نکلنے پر غور کررہے ہیں۔

  • امریکی انتظامیہ کی سخت پالیسی، ویزوں کی منسوخی میں غیر معمولی اضافہ

    امریکی انتظامیہ کی سخت پالیسی، ویزوں کی منسوخی میں غیر معمولی اضافہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    ٹرمپ انتظامیہ نے رواں برس پچاسی ہزار غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مجموعی اعداد و شمار سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔

  • نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

    نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    دہلی میں خواتین نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے

  • امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار

    امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴

    امریکا جانے والے سیاحوں سے سوشل میڈیا پر ان کی پانچ سالہ سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی

  • صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

    صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    خطے میں جاری بدامنی کے درمیان صیہونی بحریہ نے امریکی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق میں حصہ لیا ہے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔

    امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴

    امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر کے اس بیان کو خطرناک قرار دیا ہے جس میں انھوں نے امریکہ کے صومالی سماج کو کوڑے کرکٹ سے تعبیر کیا ہے۔

  • یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    یوکرین کے صدر مجوزہ امریکی امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یوکرینی صدر، ماسکو اور کی ایف کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لئے امریکہ کا مجوزہ امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

  • امریکہ استعمار کی علامت، ایران استقلال کی پہچان: وزیر دفاع

    امریکہ استعمار کی علامت، ایران استقلال کی پہچان: وزیر دفاع

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳

    مالک اشتر صنعتی یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ نے مغربی تسلط پسندی، صیہونی حکومت کے جرائم اور ایران کی دفاعی صلاحیت اور طاقت پر روشنی ڈالی۔

  • ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت کے درمیان وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکیوں کا مظاہرہ

    ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت کے درمیان وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکیوں کا مظاہرہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲

    کیریبین علاقے میں ونیزوئلا کے خلاف امریکہ کی فوجی دھمکیوں میں شدت آنے کے ساتھ امریکی عوام نے وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS