-
ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کے کونسل کے سیکریٹری نے ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے
-
وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی بالادستی کے دِن لَد چکے ہیں۔
-
اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰حزب اللہ لبنان کے سینیئر رکن محمود قماطی نے کہا ہے کہ اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ گیا ہے اور امریکہ لبنان کے حصے بخرے کرنے میں لگا ہے۔
-
امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی سینیٹ نے وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ابتدائی منظوری دے دی جس کے بعد امریکا میں چالیس روزہ شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے
-
مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں "ہم اور مغرب، آيۃ اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے افکار و نظریات میں" کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں ہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳امریکی وفاقی ہوا بازی انتظامیہ نے یو پی ایس کے ایک کارگو طیارے کو مہلک حادثہ پیش آنے کے بعد تمام ’ایم ڈی گیارہ‘ طیاروں کی پرواز کو تاحکم ثانی ممنوع قرار دے دیا۔
-
ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔
-
اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے ہوگئے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ بقول ان کے امریکا کے دشمن اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں ۔
-
امریکہ میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲امریکہ کی فیڈرل حکومت کے شٹ ڈاؤن کا سلسلہ دوسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے اور اب اس کی زد میں ملک کے 40 بڑے ایئرپورٹ آگئے ہیں۔