-
صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان آرمینیا کے وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر اب سے کچھ دیر قبل یریوان پہنچ گئے۔
-
امریکہ: نیویارک میں دسیوں ہزار افراد فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴نیویارک میں دسیوں ہزار افراد نے فلسطین اور غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کر کے ان پر مسلط کی گئی بھوک کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحاد و یک جہتی کا سبب بنی؛ امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۴امریکی تھنک ٹینک فارن پالیسی کونسل نے ایران کے خلاف حالیہ امریکی صیہونی جارحیت میں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک بار پھر تاریخ نے خود کو دوہرایا اور امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ایران میں ملی اتحادویک جہتی کا سبب بنی ہے۔
-
پاکستان، پختونخوان میں سیلاب کی تباہ کاری ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں، بھیانک سیلاب سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد تین سو چوالیس ہوگئی ہے ۔
-
پاکستان، امریکہ کے تعاون سے دہشت گردی کا مقابلہ کرے گا ، تعاون پر اتفاق
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی، سرحدی سیکورٹی اور انسداد منشیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، علاقائی مسائل خود علاقائی ملکوں کے ذریعے پر امن طور پر حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا
-
لاریجانی: لبنانی حکومت اور مزاحمتی محاذ کا مشترکہ فیصلہ ہمارے لیے قابل احترام ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنانی قوم ایک عقلمند قوم ہے جو اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے اور لبنانی حکومت و مزاحمتی محاذ مشترکہ سوچ بچار کے ساتھ جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔
-
ایران کے میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی عالمی سطح پر مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن کے 129 ارکان نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے، حیاتیاتی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کی حمایت اور میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے مفادات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے رہیں گئے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ا یران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں لبنان کے سیاسی حکام سے ملاقات کے لیے بیروت پہنچ گئے۔
-
آئی اے ای اے، ایٹمی تنصیبات پر حملے کی سنجیدگی کے ساتھ مذمت کرے، ایران نے پھر مطالبہ کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایران نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے،ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے دہشت گردانہ قتل کی مذمت کرے۔