SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن

  • امریکہ میں شٹ ڈاؤن جاری: ملازمین تنخواہ کو ترس گئے، گھر کا سامان بیچنے پر مجبور

    امریکہ میں شٹ ڈاؤن جاری: ملازمین تنخواہ کو ترس گئے، گھر کا سامان بیچنے پر مجبور

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹

    دنیا کے سب سے امیر کہے جانے والے ملک امریکہ میں شٹ ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی حالات تشویشناک حد تک خراب ہوگئے ہیں اور اطلاعات یہاں تک ہیں کہ اب وہ اپنے گھر کا سامان بھی بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

  • وائٹ ہاؤس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے

    وائٹ ہاؤس میں اب رقص خانہ بھی بن رہا ہے

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۶

    امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے مشرقی حصے کا تاریخی حصہ گزشتہ روز سے بھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جا رہا ہے۔

  • امریکہ ہوا کھوکھلا، حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا

    امریکہ ہوا کھوکھلا، حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵

    امریکا میں شٹ ڈاؤن جاری ہے اور حکومت نے ملازمین کی وسیع پیمانے پر چھٹنی کا اعلان کردیا ہے۔

  • امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند

    امریکی شٹ ڈاؤن: لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر، قومی پارکس بند

    Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴

    امریکی حکومت میں شٹ ڈاؤن سے لاکھوں ملازمین کی تنخواہیں موخر اور تمام قومی پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔

  • امریکہ: ریپبلکن اسپیکر کیون مک کارتھی عہدے سے برطرف

    امریکہ: ریپبلکن اسپیکر کیون مک کارتھی عہدے سے برطرف

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہاؤس اسپیکر کیون مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

  • امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ کا سانس لیا

    امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ کا سانس لیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ فی الحال ٹل گیا اور اخراجات کا بل منظور ہو گیا۔

  • امریکی کانگریس کا حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے پر اتفاق

    امریکی کانگریس کا حکومت کو شٹ ڈاؤن سے بچانے پر اتفاق

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱

    امریکی کانگریس نے ٹرمپ انتظامیہ کو شٹ ڈاؤن سے بچانے کے لیے حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔

  • ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون

    ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶

    آج کل امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مفت غذا لینے والوں کی قطاریں نظر آنے لگی ہیں۔اس ماہ بھی امریکہ کے قریب آٹھ لاکھ ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہوں سے محروم رہے ہیں۔ٹرمپ نے امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کر رکھا ہے جس کے سبب لاکھوں سرکاری ملازمین کو سخت حالات سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے!

  • امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن سے 11 ارب ڈالر کا نقصان

    امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن سے 11 ارب ڈالر کا نقصان

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲

    امریکا میں گذشتہ پانچ ہفتے کے دوران حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں گیارہ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

  • حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کا فارمولہ سینیٹ میں نامنظور

    حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کا فارمولہ سینیٹ میں نامنظور

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲

    امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لئےصدر ٹرمپ کے منصوبے کو امریکی سینیٹ نے نامنظور کر دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
    ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
    ۱ hour ago
  • انسانیت دشمن صیہونی حکومت کے ذریعے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری، کئی فلسطینی شہید
  • اسرائیل اور امریکا میں کون کس کا مالک، شیکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر نے پردہ کیا فاش
  • پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر لگایا سنگین الزام
  • "بک ڈپلومیسی اور فکر اقبال" 12 نومبر کو تہران میں شاعر مشرق کی یوم پیدائش پر ادبی نشست
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS