SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن

  • ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون

    ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶

    آج کل امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مفت غذا لینے والوں کی قطاریں نظر آنے لگی ہیں۔اس ماہ بھی امریکہ کے قریب آٹھ لاکھ ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہوں سے محروم رہے ہیں۔ٹرمپ نے امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کر رکھا ہے جس کے سبب لاکھوں سرکاری ملازمین کو سخت حالات سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے!

  • امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن سے 11 ارب ڈالر کا نقصان

    امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن سے 11 ارب ڈالر کا نقصان

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲

    امریکا میں گذشتہ پانچ ہفتے کے دوران حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں گیارہ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

  • حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کا فارمولہ سینیٹ میں نامنظور

    حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کا فارمولہ سینیٹ میں نامنظور

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲

    امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لئےصدر ٹرمپ کے منصوبے کو امریکی سینیٹ نے نامنظور کر دیا۔

  • امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن اکتیسویں دن میں داخل

    امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن اکتیسویں دن میں داخل

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷

    امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن جاری ہے اور بتایا گیا ہے کہ شٹ ڈاؤن سے ابتک ہونے والا نقصان میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے بجٹ سے تجاوز کر چکا ہے۔ اسی کے ساتھ حکومت اور ایوان نمائندگان کے درمیان اختلاف میں مزید شدت آگئی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لئے اپنی تجویز مسترد کئے جانے کے بعد ایوان نمایندگان کی اسپیکر پر سخت تنقید کی ہے۔

  • ٹرمپ سے تنگ آ کر امریکی خیراتی صف میں لگے! ۔ تصاویر

    ٹرمپ سے تنگ آ کر امریکی خیراتی صف میں لگے! ۔ تصاویر

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کو ایک مہینے سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا ہے مگر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے درمیان ابھی اختلافات کی آگ شعلہ ور ہے اور اس کا دھنواں امریکی عوام اور بالخصوص حکومتی ملازمین کی آنکھوں میں جا رہا ہے۔ٹرمپ کی مہربانیوں کے سبب آجکل امریکا میں خیراتی اداروں اور مراکز میں رجوع کرنے والوں کی تعداد خاصی بڑھ گئی ہے۔

  • امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتائج

    امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتائج

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ میں سرکاری ملازمین کا خیراتی اداروں کی جانب رخ

    امریکہ میں سرکاری ملازمین کا خیراتی اداروں کی جانب رخ

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱

    امریکہ میں طویل مدت حکومتی شٹ ڈاؤن کے پیش نظر بیشتر ملازمین نے خیراتی اداروں سے مفت غذا حاصل کرنے کے لئے ان اداروں کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔

  •  ٹرمپ سے سالانہ تقریرموخر کرنے کا مطالبہ

    ٹرمپ سے سالانہ تقریرموخر کرنے کا مطالبہ

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲

    امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ اپنی سالانہ تقریر کو، شٹ ڈاؤن ختم ہونے تک موخر کردیں۔

  • حکومتی شٹ ڈاؤن سے بےپناہ نقصان ، وائٹ ہاؤس کا اعتراف

    حکومتی شٹ ڈاؤن سے بےپناہ نقصان ، وائٹ ہاؤس کا اعتراف

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲

    وائٹ ہاؤس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کا نقصان اس سے کہیں زیادہ ہوا جس کا اندازہ لگایاگیا تھا۔

  • ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی سے ٹرمپ کی پسپائی

    ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی سے ٹرمپ کی پسپائی

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کے معاملے پر ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی اپنی دھمکی سے پسپائی اختیار کرلی ہے

Show More

خاص خبریں

  • آئس لینڈ بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے ملکوں میں شامل، یورو ویژن میں شرکت سے انکار
    آئس لینڈ بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے ملکوں میں شامل، یورو ویژن میں شرکت سے انکار
    ۳۱ minutes ago
  • امریکہ کے بعد اب ایک اور ملک نے ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف لگا دیا
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کا دورۂ قازقستان، آستانہ پہنچے پر شاندار استقبال
  • ایرانی خواتین کا بڑا کارنامہ، دفاعی ریڈار نظام میں کچھ ایسا کیا کہ دشمنوں کے اڑ گئے ہوش+ ویڈیو
  • ظالم وندے ماترم کی بات نہیں کر سکتا، صرف مظلوم ہی وندے ماترم بولیں گے، تعجب ہے بی جے پی اس کی بات کر رہی ہے: کپل سبل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS