-
امریکی شٹ ڈاؤن سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نفسیاتی شکست
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹امریکی ایوانِ نمائندگان نے 6 بلوں کی منظوری دے کر امریکی صدر کو شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے آئینی جواز فراہم کر کے ایک نئے امتحان میں ڈال دیا۔
-
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن اگلے سال تک کهنچا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ: حکومتی شٹ ڈاؤن کے منفی نتائج
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷امریکہ میں جاری حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں اس ملک کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
امریکا میں شٹ ڈاؤن، لاکھوں سرکاری ملازمین پریشان
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰وفاقی بجٹ منظور نہ ہونے کے باعث متعدد سرکاری محکمے بند اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوا ہے۔
-
ٹرمپ اور ڈیموکریٹ اراکین میں بڑھتی ہوئی محاذ آرائی، حکومتی شٹ ڈاؤن کا امکان
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲امریکہ میں ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں اپنی خواہشات و نظریات کی تکمیل کے لئے امریکی کانگریس کے اراکین کی آرا کی تبدیلی اور ان پر اثرانداز ہونے کی ہرممکن کوشش کرتے رہے ہیں۔ البتہ نومبر کے انتخابات میں کانگریس میں جب سے ڈیموکریٹ اراکین کی اکثریت ہوئی ہے ریپبلکن صدر ٹرمپ کے لئے کافی مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔
-
حکومت امریکہ کے شٹ ڈاؤن کی دھمکی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی سرحدوں پر بدامنی حکومتی شٹ ڈاؤن کا باعث بن سکتی ہے۔
-
فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸امریکی صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کانگریس میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کا پورا بجٹ منظور نہیں کرتی تو وہ ستمبر کے مہینے میں فیڈرل حکومت کو شٹ ڈاؤن کر دیں گے۔
-
حکومت امریکہ کوشٹ ڈاؤن سے نجات مل گئی
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۳امریکی حکومت کو دوبارہ شٹ ڈاؤن سے نجات مل گئی ہے
-
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے ووٹوں سے امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہو گیا ہے۔