ٹرمپ نے امریکی کوڑے دان چھلکائے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i342178-ٹرمپ_نے_امریکی_کوڑے_دان_چھلکائے_تصاویر
امریکہ میں میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے کو لے کر صدر ٹرمپ اور امریکی کانگریس کے درمیان رسہ کشی جاری ہے اور اسکے نتیجے میں جاری حکومتی شٹ داؤن کو تین ہفتے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے۔امریکی حکومت کے مختلف شعبے تین ہفتے سے بالکل معطل پڑے ہوئے ہیں جس کے سبب لاکھوں امریکیوں کے لئے بڑے دشوار حالات پیدا ہو گئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ Asia/Tehran
  • ٹرمپ نے امریکی کوڑے دان چھلکائے ۔ تصاویر