-
ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: پیلوسی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کہا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
پلوسی اور ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ملک کے صدر کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ خود بھی جانتے ہیں کہ وہ پاگل ہیں۔
-
پیلوسی، ٹرمپ پر پھر برسیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ایک بار پھر کورونا کا مقابلہ کرنے میں حکومت کی ناکامی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے بڑھتے قہر پر پیلوسی کی تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی تعداد میں تیزی سے ہوتے اضافے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس وائرس کے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ کی کارکردگی کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ پرجمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے حوالے کیے جانے ولے اقدامات کے بارے میں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان خلیج میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔
-
امریکی اٹارنی جنرل ٹرمپ کا غلام ہے : پلوسی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ سیکورٹی اہلکاروں نے شہر پورٹ لینڈ میں بہت سے مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس درمیان امریکی وزیر قانون نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو بلوائی کہا جس پر امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہم احمقوں کی جمہوریت میں زندگی گزار رہے ہیں: امریکی اپوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکی ڈیموکریٹ پارٹی نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس افسران کی تعیناتی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی نئی کوشش
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵امریکی ایوان نمائندگان کی کریڈٹ کمیٹی نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کرنے والے تین بلوں کے مسودوں کی منظوری دے دی۔
-
ٹرمپ امریکی بچوں کی جان خطرے میں ڈال رہے ہیں: امریکی اسپیکر
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باوجود موسم خزاں میں اسکولوں کو کھولنے کے لئے ٹرمپ کی ضد پر نکتہ چینی کی۔