-
ٹرمپ کورونا کےخلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں: نینسی پلوسی
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کورونا کے خلاف عالمی کوششوں کو ناکام بنا رہے ہیں.
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا پالیسی ناکام ہے: امریکی اسپیکر
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نے صدر ٹرمپ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُن کو کورونا وائرس کے مقابلے میں ناکام قرار دیا ہے۔
-
امریکی اسپیکر نے غلاموں کی تجارت کے حامی سابق اسپیکروں کی تصاویر اتروا دیں
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے حکم سے ایوان نمائندگان کی دیوار پر لگی چار تصاویر اتار لی گئیں۔ یہ تصاویر امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکروں کی تھیں جو غلاموں کے طور پر انسانوں کی خرید و فروخت کے حامی تھے اور ان کے دور میں غلاموں کی تجارت باضابطہ طور پر امریکہ میں رائج تھی۔ امریکی ریاست مینیا پولس میں سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں ملکی سطح پر نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
جارج فلوئڈ شہید ہیں: ننسی پلوسی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز کے تحت قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ شہید ہیں۔
-
امریکی اسپیکر کی امریکی وزیر خارجہ پر تنقید
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے اس ملک کے وزیر خارجہ پر سعودی عرب کو کانگریس کی اجازت کے بغیر اسلحے کی فروخت پر اتفاق کرنے پر تنقید کی ہے۔
-
کورونا حقائق کے آشکار ہونے سے خائف ہے ٹرمپ انتظامیہ
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹امریکی کانگریس میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والے وائٹ ہاؤس کے خصوصی گروپ کے اراکین کی شرکت پر ٹرمپ نے پابندی عائد کی جس پر کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
ٹرمپ نے ساری دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ہے: ننسی پلوسی
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر ننسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت کے خلاف اس ملک کے صدر کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اپنے اس کام سے امریکہ اور دنیا کے عوام کی جان خطرے میں ڈال دی ہے۔
-
امریکہ، کورونا کے ساتھ ساتھ ٹرمپ کے خلاف تنقیدوں کا طوفان
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳ایک طرف امریکا میں کورونا کا بحران روز بروز شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے تو دوسری طرف کورونا بحران کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ پر اندرون ملک تنقیدوں میں بھی شدت آ گئی ہے ۔
-
کورونا سے ٹرمپ کا انکار امریکہ کو لے ڈوبا: نینسی پیلوسی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱نینسی پیلوسی نے امریکی صدر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا کا انکار نہ کرتے تو آج امریکیوں کو اپنی جان سے ہاتھ نہ دھونا پڑتا۔