-
روسی ایوان صدر پر حملے سے کیوں دامن جھاڑ رہا ہے امریکہ؟
May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ہم کریملن ہاوس پر ڈرون حملے میں ملوث نہیں ہیں ۔
-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں بڑے پیمانے پر ہتھیار داخل
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳امریکی باوردی دہشت گردوں کے فوجی اڈے، عین الاسد میں بڑے پیمانے پر ہتھیار اور فوجی وسائل داخل کئے گئے ہیں۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
شام میں جھڑپیں، متعدد امریکی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸حلب میں امریکی فوج اور ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے درمیان جھڑپوں میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش کی جاسوسی کرتا رہا، اسناد منطر عام پر آ گئیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳سوشل میڈیا پر امریکی خفیہ اسناد گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش اور ان کی ایک معاون کی روس کی حمایت کے الزام میں جاسوسی کرتا رہا ہے۔
-
امریکہ کا دعوی، یورپ میں حملے کی سازش کرنے والا داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳امریکہ نے یورپ میں داعش کے حملوں کا منصوبہ تیار کرنے والے کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط، شام میں امریکہ کو کیا خبردار
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یو این سلامتی کونسل کے صدر کے نام مراسلے ارسال کر کے یہ واضح کیا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور وہ اپنے افراد، مفادات اور تنصیبات کے خلاف ہر قسم کے غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
شام پہنچی امریکہ کی درجنوں پیشرفتہ بکتر بند گاڑیاں
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے شام میں غاصب امریکیوں کی درجنوں جدید بکتر بند گاڑیوں کی آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ نے پھر ایران کے خلاف زہر اگلا
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور اس ملک کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دہراتے ہوئے ماحول سازی شروع کر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵عراق کے صوبے بابل میں ایک امریکی لاجسٹک قافلے پر حملہ کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔