-
شام، امریکہ کی پھر چوری پکڑی گئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مقامی ذرائع نے ایک بار پھر غاصب امریکیوں کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کی اطلاع دی۔
-
امریکی فوجیوں میں بڑھتی خودکشی، انتظامیہ پریشان
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳امریکی حکام اس ملک میں فوجیوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں سے نمٹنے کے لیے راہ حل پر غور کر رہے ہیں۔
-
نام نہاد سپر پاور امریکہ کی جیلوں میں ایک لاکھ 72 ہزار خواتین قیدی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰امریکہ میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶المانیٹر تجزیاتی ویب سائٹ نے بتایا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب مارچ کے آخری ہفتے میں اپنی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔
-
یو ایس مارشل سسٹم ہیک، وزارت انصاف کی حساس معلومات چوری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶یو ایس مارشل سروس کے کمپیوٹر سسٹم پر رینسم ویئر حملے کے دوران، ہیکرز نے ایجنسی کے ملازمین اور تفتیشی مقاصد کے بارے میں حساس اور ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات چرا لیں۔
-
امریکہ اپنے وعدے سے مکر گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳امریکہ نے یوکرین کوابراہمز ٹینکوں کی ترسیل سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بائیڈن کی ذہنی حالت خراب ہو رہی ہے۔
-
کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
تباہ ہوتا امریکہ کا نوجوان معاشرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹امریکی نوجوانوں میں اداسی اور غمگینی کا احساس اپنی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
-
امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کا دعوی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔