-
عراق سے امریکیوں کا اخراج، شیطانِ بزرگ کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید: سپاہ پاسداران
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) نے عراق سے امریکہ کو نکال باہر کیے جانے کو بڑے شیطان کے چنگل سے مغربی ایشیا کی رہائی کی نوید قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جدید ترین ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایرانی مسلح افواج
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جدیدترین ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا۔
-
امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئیں، امریکی وزارت جنگ کو بھنک بھی نہیں لگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹خبروں کے مطابق گزشتہ 9 مہینے میں دسیوں لاکھ امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئيں لیکن امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کو خبر بھی نہیں ہوئی۔
-
ابراہم لنکن اسٹرائک گروپ کے 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی: سی این این
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳ایران کے خلاف جنگ کے دوران امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کے اسٹرائک گروپ میں شامل 8 امریکی میرین فوجیوں نے خودکشی کی کوشش کی۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ میں اپنے مزید ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے مطابق ایران جنگ میں ایک اور امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد اس جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔
-
امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲52 فیصد امریکی یہودیوں نے صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کردی
-
کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶واشنگٹن پوسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ میں شکست خوردہ شخص قرار دیا ہے اور ایک ماہر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ امریکہ اپنے بنیادی اسٹریٹیجک مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے۔
-
ٹیلی گراف: ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ امریکا کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک تجزیے میں مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کی کمزوری کا ذکرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے اور خلیج فارس میں اس کے عرب اتحادیوں کے سیکیورٹی توازن کو بدل سکتا ہے۔
-
امریکہ: ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں راز فاش کرنے والوں کو ٹرمپ کی دھمکیاں
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲جنگ پسند امریکی صدر نے ایران کے بارے میں اپنی حکومت کے اندرونی اختلافات اور انتباہات کا راز فاش کرنے والوں کو انتہائی توہین آمیز الفاظ میں دھمکیاں دی ہیں۔
-
خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی امریکہ کی تصدیق
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵امریکی فوج نے خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی ہے۔