-
نائیجر سے بھی بھاگنے پر مجبور ہوں گے امریکی فوجی
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶نائیجر کی نئی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی پر واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔
-
ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایکس سوشل نیٹ ورک (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سیکڑوں جاسوس سیٹلائٹس بنا رہے ہیں۔
-
رفح، بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان تصادم کا سبب بن سکتا ہے!
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳امریکی نیوز ویب سائٹ نے گمنام حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ رفح میں اسرائیل کی فوجی کارروائی، تل ابیب کے حوالے سے امریکی پالیسی میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
امریکہ نے کیوں پولینڈ میں فوجیوں کی تعداد بڑھا دی؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹پولینڈ میں تعینات امریکی سفیر نے وارسا میں 10 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی اطلاع دی ہے۔
-
یمنی فوج کا امریکی بحری جہازوں پر سب سے بڑا حملہ، 37 ڈرون طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
ایران سے جنگ نہیں چاہتا امریکہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا ملک ایران سے جنگ نہیں چاہتا۔
-
امریکی دعویٰ، یمن کے تین ڈرونز کو کیا تباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں یمن سے داغے گئے تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران نے امریکی تیل کی کھیپ کو روک لیا، کیوں؟+ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ای بی کے مریضوں کی قانونی شکایت کے بعد ایران نے امریکی تیل کی کھیپ ضبط کر لی ہے۔
-
امریکی فوجی افسر کی خود سوزی، غزہ کے بارے میں مغرب کی پالیسیوں کی رسوائی کا سبب ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲انتخابات میں پہلی بار ووٹ دینے کے اہل نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد نے آج رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے