-
عراقی رضاکار فورس کی امریکی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اگر عراق کے مذاکرات کار امریکی فوجیوں کے انخلاء کا وعدہ نہیں کرتے تو ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ہے۔
-
امریکا نے اپنی فوجی چھاونی پر حملے کی تائید کر دی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۳امریکی اتحاد نے اربیل میں اپنی چھاونی پر ڈرون حملے کی تائید کر دی ہے۔
-
طالبان کا یو ٹرن
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰طالبان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کیلئے افغان صدر اشرف غنی کی برطرفی کی شرط عائد نہیں کی گئی ۔
-
اربیل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔
-
عراق اور شام پر امریکیوں پر بڑے حملے کا کیا ہے پیغام، کیا امریکا کا علاقے میں ٹکنا مشکل ہو جائے گا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عراقی رضا کار فورس اور امریکی فوج کے درمیان اب بڑی جنگ شروع ہونے والی ہے۔ بدھ کے روز امریکی فوجی ٹھکانوں پر کم از کم دس حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں امریکی سفارتخانے، عین الاسد اور دوسری امریکی فوجی چھاونیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق، اربیل میں امریکی صیہونی ٹھکانے پر بڑا حملہ+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳عراق کے کردستان علاقے کے اربیل شہر میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکا جشن آزادی پھیکا پڑ گیا+ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷امریکا میں یوم آزادی کا جشن اس وقت پھیکا پڑ گیا جب انٹیفا گروپ نے اس ملک کا پرچم نذر آتش کر دیا۔
-
بگرام ایربیس سے رات کی تاریکی میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا انخلاء
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰گارجین نے کہا ہے کہ افغانستان سے یوں انخلاء غیر یقینی صورتحال میں پسپائی کے مترادف ہے۔
-
امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا کے بعد بگرام چھاونی کا منظر+ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷دہشت گرد امریکی فوجی افغانستان میں اپنی سب سے بڑی فوجی چھاونی بگرام سے تو نکل گئے لیکن انہوں نے بگرام میں کافی تباہی مچائی۔