-
امریکی وزیر جنگ رمسفیلڈ اور ان کی نہ رکنے والی جنگیں جنہوں نے امریکا کو روبزوال کیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰ٹائمز میگزین نے اپنے اداریہ میں امریکا کے سابق وزیر جنگ ڈونلڈ رمسفیلڈ کے بارے میں کئی اہم باتیں لکھی ہیں جن کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا سے انتقام لینے کی قسم کھائی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل سید الشہداء یونٹ کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمت میں دلچسپی رکھنے والے ہر سیاست داں کا احترام کرتے ہیں لیکن اب مزاحمتی گروہ، رضاکار فورس پر امریکا کے حالیہ حملے کا جواب ضرور دے گا۔
-
عراقی رضاکار فورس نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل یونٹ عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے امریکیوں سے مقابلے اور غاصبوں کے خلاف حملے تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ شام میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے درپے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲امریکی فوجیوں کی عراق سے شام میں داخل ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: رضاکار فورس
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸عراقی رضاکار فورس کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ ہے۔
-
قطر، امریکی ایئربیس میں امریکی فضائیہ کے کمانڈر کی مشتبہ موت
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱پینٹاگن نے قطر کے دوحہ شہر میں واقع العدید ایئربیس میں تعینات اپنے ایک فوجی کمانڈر کی مشتبہ موت کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷امریکی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے دارالحکومت بغداد کے مغرب میں واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔