-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل شام امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہماری جنگ امریکہ کے ساتھ ہے: انصاراللہ کا شاہ سلمان کو کرارا جواب
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر عراقی اراکین پارلیمنٹ کی تاکید
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰عراق کے اراکین پارلیمنٹ نے ایک بار پھر عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
بغداد کے گرین زون میں حملہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
امریکی انخلا سے نیا مشرق وسطی وجود میں آئے گا: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے کہا ہے کہ خطے سے امریکی دہشت گرد فوج کے انخلا کے بعد جدید مشرق وسطی وجود میں آئے گا۔
-
امریکی دہشت گرد فوجی آج التاجی فوجی اڈے سے نکل جائیں گے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشت گرد فوجی آج اتوار کے روز التاجی فوجی اڈے کو خالی کر دیں گے۔
-
شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں۔
-
امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱امریکی ریاست پورٹ لینڈ میں ایمرجنسی جیسے حالات ہوگئے ہیں۔
-
شام کی قومی ثروت لوٹ پاٹ + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔