-
ایک تعلیمی آپریشن میں امریکا کے نو میرینز ہلاک اور لاپتہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱امریکی میڈیا نے ایک زمینی اور بحری بکتر بند گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں نو امریکی میرینز کے ہلاک اور لاپتہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے ذی قار میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
سوپر پاور امریکا، 4 دن بعد بجھا سکا بحری جنگی جہاز میں لگی آگ+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱اتوار کو جنوب مغربی امریکا کی سین ڈیاگو بندرگاہ پر نامعلوم وجوہات سے دھماکہ ہوا تھا اور امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں آگ لگ گئي تھی۔ اس واقعے میں درجنوں امریکی زخمی ہوئے تھے، چار دن کے بعد امریکی انتظامیہ آگ بجھانے میں کامیاب رہی۔
-
امریکا کی کسی بھی قسم کی جارحیت کا ایران بہت سخت جواب دے گا
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکا کے جرائم کا زمانہ گزر چکا ہے اور اگر انھوں نے کوئي غلطی یا حماقت کی تو انھیں ایران کی مسلح افواج کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
افغانستان میں امریکی دہشتگرد فوجی سمیت 8 پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲افغانستان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 12 پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
دہشت گرد امریکی فوجی خطے سے باہر نکل جائیں: صدر ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲صدر ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجیوں کو شام سمیت پورے خطے باہر نکل جانا چاہیے۔
-
عراقی حزب اللہ پر حملہ ناقابل قبول: نوری مالکی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲عراقی حزب اللہ کے دفتر پر حملے اور 13 جوانوں کے اغوا پر عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور رہنماوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراقی حزب اللہ کے 13 جوان اغوا
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
-
شامی عوام کا عزم نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کردیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰شام کے عوام نے امریکی فوجی کانوائے کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا