-
ٹرمپ کے حامی بلوائیوں کا مقابلہ کیا جائے: پنٹاگون سے امریکی پولیس کی اپیل
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹واشنگٹن میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کے اجتماع کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی کانگریس کی پولیس نے امریکی وزارت جنگ پنٹاگون سے بلوائیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کانگریس کو خطرہ، ایک بار پھر باڑ لگانے کی تیاری
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں سے ایک بار پھر اجتماع کرنے کی اپیل کے بعد کانگریس کے اطراف میں سیکورٹی حصار پھر نصب کئے جاسکتے ہیں۔
-
امریکی کانگریس پر پھر سے ٹرمپ کے طرفداروں کا خطرہ منڈلایا، کانگریس پر یورش اور پولیس پر جان لیوا حملے کا خدشہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ٹرمپ کے طرفداروں کے مظاہروں کے مدنظر کانگریس کی عمارت کے چاروں طرف بیریکیڈ لگانے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
-
امریکی کانگریس افغانستان میں شکست کی تحقیقات کرائے گی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲امریکی کانگریس نے افغانستان سے فوجی انخلا اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی پر زور
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
اپنی طاقت و ٹکنالوجی پر نازاں امریکہ سائبر حملوں سے پریشان
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹سائبر حملہ کا خطرہ امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے خطرے سے زیادہ بڑا ہے، یہ کہنا ہے امریکی سینیٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔
-
کیپٹل حملہ کیس، آزاد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷کیپٹل ہل حملہ کیس میں آزاد تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیئے جانے کی منظوری
-
رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے دکھایا امریکی حکومت کو آئینہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۸رنگین فام مسلم اراکین کانگریس نے امریکی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔
-
اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: امریکی رکن کانگریس
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰آندرے کارسن: اسرائیل امریکہ کا سیکیورٹی پارٹنر ہے جسے امریکہ ہر سال اربوں ڈالر دیتا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بائیڈن کے بے بنیاد دعؤوں کی تکرار
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں اپنے بےبنیاد دعوے کو دہرایا ہے -