SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

اموات

  • انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں تودے گرنے سے متعدد جاں بحق

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵

    انڈونیشیا کی مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تودے گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔

  • افغانستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    افغانستان، مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹

    افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔

  • افغانستان، دہشت گردی کے واقعات میں شدت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴

    افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ واقعات میں متعدد افراد جاں اور زخمی ہوگئے۔

  • ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کا کارخانہ نذر آتش، درجنوں ہلاک و زخمی

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳

    ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں آتش بازی کے ایک کارخانے میں آگ لگ جانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

  • شمالی وزیرستان میں جھڑپ، چار فوجی جاں بحق

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان خونریز جھڑپ میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • امریکہ، ریاست ٹیگزاس میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرائيں

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    سخت سردی اور موسم کی خرابی کی وجہ سے امریکہ میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث متعدد افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • ہندوستان کی حکومت اور عوام سے ایران کی حکومت کا اظہار ہمدردی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱

    ایران نے ہندوستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث ہوئے جانی نقصان پر ہندوستانی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • ہندوستان، گلیشیئر گرنے سے پیدا ہونے والی خوفناک صورتحال ۔ ویڈیو

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸

    گزشتہ روز ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں قدرتی گلیشیئر ٹوٹنے اور اس کے باعث گرنے والے پہاڑ کے بعد پیدا ہونے والی تباہ کن سیلابی صورتحال ویڈیوز کی زبانی ملاحظہ کیجئے۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ۱۰ لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے اور اب تب قریب ایک سو ستر افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ ملبے اور گارے مٹی میں دبے کئی افراد کو امدادی ٹیمیں زندہ بچانے میں بھی کامیاب ہوئی ہیں۔ علاقے میں آرمی کو امدادی کاموں کے لئے تعینات کر دیا گیا ہے۔

  • برطانیہ میں کورونا مریضوں کی اموات میں اضافہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰

    برطانیہ میں کورونا کی اٹھنے والی نئی لہر میں اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان میں میاں نواز شریف کی زمین جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان
    پاکستان میں میاں نواز شریف کی زمین جائیدادوں کی نیلامی کا اعلان
    ۳ hours ago
  • ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ایشیائی چیمپین شپ اپنے نام کرلی
  • امریکہ میں برطانوی کورونا وائرس سے حالات بحرانی
  • امریکی صدر کے دعوے کی تردید
  • ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS