-
یوم علی (ع) پر تخریب کاری کرنے والے دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰پاکستان میں یوم علی (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
شب قدر اور شب ضربت کے موقع پرخدا سے راز و نیاز
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸شب قدرہزار مہینے سے افضل ہے۔
-
ماہ رمضان، شہید رمضان کی بارگاہ میں ! ۔ تصاویر
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ماہ مبارک رمضان میں اگر کبھی نجف اشرف جانا ہو تو آپ خود محسوس کریں گے کہ قرآن ناطق کی بارگاہ میں بیٹھ کر قرآن صامت کی تلاوت کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
-
نجف: جشن غلامان علی (ع) ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸نجف اشرف:۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم علوی کے خادموں نے اپنے مخصوص انداز میں جشن منایا۔
-
جشن مولود کعبہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۱حضرت علی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن منایا جا رہا ہے اور مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔
-
علوی گنبد نے کیا غسل زیارت ۔ تصاویر
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱۱۳ رجب امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی آمد آمد ہے جس کے پیش نظر بارگاہ علوی کو ایک خاص اہتمام کے ساتھ زائرین کے لئے آمادہ کیا جا رہا ہے۔
-
قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔
-
ثانئ زہرا حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) 5جمادی الاول هجری قمری کو اس دنیا میں تشریف لائیں۔
-
پاکستان بھر میں یوم شہادت علی(ع) پرعزاداری اور جلوس عزا
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵مولائے متقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر پاکستان بھر میں جلوس ہائے عزا برآمد کیے جارے ہیں۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں مولائے کائنات کا ماتم
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی المناک شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام، لبنان اور ہندوستان و پاکستان سمیت پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔