-
جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپ کی عہد شکنی کا سلسلہ جاری، ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی یونین اور تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی پر مشتمل یورپی ٹرائیکا کو عہدشکنی اور وعدہ خلافیوں کا سلسلہ جاری رہنے کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور فوج کا مشتعل پی ٹی آئی مظاہرین کو سخت انتباہ، قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج نے سابق وزیر اعظم عمران کان کی گرفتاری کے بعد ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی پیدا کرنے کے بارے میں ایرانی کمانڈر کا امریکیوں کو انتباہ
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے امریکیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے خلیج فارس میں ایرانی بحری جہازوں پر بری نظر ڈالی تو ان کے خلاف سخت اقدام کیا جائے گا۔
-
ایرانی بحریہ نے امریکی آبدوز کو اوقات یاد دلا دی
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰ایرانی بحریہ کے انتباہ کے بعد امریکی ایٹمی آبدوز اپنی شناخت ظاہر کرنے پر مجبور اور ایرانی حدود سے فرار ہوگئی۔
-
براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
واشنگٹن، سیول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں پر شمالی کوریا کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ایک بار پھر فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
-
کانگریس پارٹی نے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی kl پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیا میں پانی کی قلت کے بحران پر انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پانی کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے تمام ملکوں سے مشترکہ انتظامات سے متعلق ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
روس کی مدد کی تو واشنگٹن کے ساتھ تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوں گے: چین کو امریکہ کا انتباہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴امریکی وزیر خارجہ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ روس کے ساتھ فوجی تعاون کی صورت میں واشنگٹن اور بیجنگ کے تعلقات پر سنجیدہ اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔