آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر، قلب اسرائيل لرز اٹھا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452795-آپریشن_وعدہ_صادق_4_کی_37_ویں_لہر_قلب_اسرائيل_لرز_اٹھا
  سپاہ پاسداران انقلاب  نے شب 21 رمضان المبارک میں،" یا امیر المومنین" کے کوڈ ورڈز کے ساتھ وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے آغاز کی خبر دی ہے
(last modified 2026-03-11T08:44:02+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۹ Asia/Tehran
  • آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر، قلب اسرائيل لرز اٹھا

  سپاہ پاسداران انقلاب  نے شب 21 رمضان المبارک میں،" یا امیر المومنین" کے کوڈ ورڈز کے ساتھ وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے آغاز کی خبر دی ہے

سحرنیوز/ایران:  سپاہ پاسداران کے ابلاغیاتی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ شب 21 رمضان المباک میں جب مومنین اور سپاہیان اسلام  سرپر قرآن رکھ کر دعا کرہے تھے، آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر شروع کی گئی۔
سپاہ پاسداران نے بتایا ہے کہ وعدہ صادق 4 کی اس لہر میں، اربیل میں امریکی صیہونی دشمن کےاڈوں اورقلب تل ابیب میں  بئیریعکوف پانچویں بحری بیڑے کو خیبر شکن اور ایک ٹن  کے وار  ہیڈ لیجانےوالے قدر نیز ہیبتناک اور سنگین نیز کئی وار ہیڈ کے حامل خیبر اورخرمشہر میزائلوں سے نشانہ  بنایا گیا۔

لو"

 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel