-
ابھی ختم نہیں ہوا ہے ٹرمپ - بائیڈن اکھاڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵امریکہ کے مختلف شہروں میں اب بھی صدارتی انتخابات میں شکست خوردہ ٹرمپ اور فتحیاب قرار دئے گئے جوبائیڈن کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ اور شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث اب تک دسیوں افراد شدید طور پر زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ذلت و رسوائی
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطین میں الیکشن کے بارے میں ایران اور کچھ دیگر ممالک کو ہنیہ کا خط
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے ایران اور کچھ دیگر ممالک کے سربراہوں کے نام ایک خط میں فلسطین میں قومی آشتی کے قیام اور انتخابات کے انعقاد کی بات کہی ہے۔
-
ٹرمپ خود کو بچانے میں لگے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱امریکی صدر، نے خود معافی کے اختیارات سے فائدہ اٹھانے کے لیے اقتدار اپنے معاون مائیک پینس کو منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی مہم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
ملکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ، دہشتگردانہ تھا: واشنگٹن کی میئر کا بیان
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدر ٹرمپ کی برطرفی اور ان کے مواخذے کی تحریک شروع کر دی ہے۔
-
امریکی جمہوریت بے نقاب، پورے ملک میں سیاسی تشدد
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
مائک پینس نے ٹرمپ کو برخاست کرنے کی مخالفت کر دی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برخاست کئے جانے کے سلسلے میں اپنی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
واشنگٹن کے فسادات اور بلوؤں کا دائرہ دیگر ریاستوں میں بھی پھیل گیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵امریکا کے شکست خوردہ صدر ٹرمپ کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد ان کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملہ کر دیا اور عمارت کے اندر توڑ پھوڑ کی۔ اس حملے میں متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ٹرمپ کے حامیوں کے بلووں اور شورش کا دائرہ امریکا کے دیگر شہروں تک پھیل گیا ہے۔