-
باضابطہ طور پر صدر کے انتخاب کے لئے امریکا میں الیکٹورل کالج کی ووٹنگ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں الیکٹورل کالج کے اراکین مقامی وقت کے مطابق پیر چودہ دسمبر کو اگلا صدر منتخب کرنے کے لئے باضابطہ ووٹ دیں گے۔
-
جوبائیڈن غیر قانونی صدر ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد شروع ہونے والا اکھاڑا ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم، آٹھ زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰امریکہ کے دارالحکومت میں صدر ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم میں کم سے کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں پھر جھڑپیں
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم نہ کر کے دھاندلی کے دعویدار ڈونلڈ ٹرمپ اندرون ملک خاصی مشکلات کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ آئے دن ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد ٹکراؤ ہوتا ہے جس کے دوران دسیوں افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔ گزشتہ شب و روز بھی واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور انکے مخالفین کے مابین زبردست ٹکراو ہوا اور فریقین نے ایک دوسرے کی خوب پذیرائی کی۔
-
ٹرمپ نے سپریم کورٹ کو بھی نہیں بخشا
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کی اعلی عدالت کی جانب سے چار ریاستوں میں انتخابی نتائچ کو کالعدم قرار دینے کی اپیل خارج کر دیئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عدالت کو ہی بے عقل و بزدل بتا دیا ہے۔
-
نئے انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو کی چھٹی ہو جائے گی: گانٹس
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امریکا میں انتخابی نتائج اور سیاسی بحران
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو رکاوٹوں کا سامنا
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱امریکی کانگریس میں تقریب حلف برداری کمیٹی کے ری پبلکن ارکان نے، جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی تیاری کے لیے بل پاس کرنے سے انکار کر دیا ہے۔