-
عراقی وزیر اعظم کی جانب سے کابینہ تشکیل نہ دینے کی وجہ سامنے آ گئی
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳عراق کے نئے وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے اتوار کی رات اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کابینہ تشکیل نہ دینے کا اعلان کیا۔
-
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے حلف اٹھایا
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱ملائیشیا کے نئے وزیراعظم محی الدین یاسین نے آج بروز اتوار اس ملک کے آٹھویں وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھالیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ٹرن آوٹ 42.57 فیصد
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں منعقد ہونے والے گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شرکت 42.57 فیصد تھی۔
-
سینیٹر برنی سینڈرز کی کامیابی پر ٹرمپ سیخ پا
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے ٹوئیٹ میں ممکنہ طور پر صدارتی انتخابات میں اپنے حریف پر جملے کسے۔
-
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
ووٹ جو دشمن پر کاری چوٹ ہے! تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ووٹنگ کا عمل شروع ہونے کے بعد ابتدائی لمحات میں ووٹ ڈالنے کے پابند ہیں۔ایک ایسا ووٹ جو دشمنان انقلاب اسلامی کو خاصے کرب میں مبتلا کر دیتا ہے۔
-
اقلیتی اقوام نے بھی اپنے حق کو ادا کیا ۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸اقلیتی اقوام سے تعلق رکھنے والے ایرانی شہری بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے پولنگ بوتھ پر حاضر ہوئیں اور ایک مستحکم ایران کی تعمیر کے لئے اپنا کردار ادا کیا۔
-
امتحانِ انتخابات، سربلند رہی ایرانی قوم! ۔ ویڈیو
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶جمعے کے روز ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے لئے ہونے والی ووٹنگ میں ایرانی عوام کو ایک خاص جوش و ولولے کے ساتھ دیکھا گیا۔دشمن اور اس سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے ایران کے عوام سے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کی التماس کی لیکن عوام نے اپنی فرض شناسی اور ہوشیاری کا ثبوت دیتے ہوئے ووٹنگ میں بھرپور حصہ لیا اور ایک بار پھر ظالم و متکبر دشمن کے خوابوں کو چکناچور کر کے رکھ دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابی نتائج
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔