-
افغانستان میں سیاسی بحران
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے صدر، اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہ نے ووٹ کاسٹ کیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہوں نے آج تہران کے مختلف علاقوں میں ووٹ ڈالا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی ووٹ کاسٹ کیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایران میں پولنگ شروع
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ آج صبح ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی۔
-
ایرانی قوم آج نئی تاریخ رقم کرے گی
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کے لئے ووٹنگ اب سے تھوڑی دیر بعد شروع ہو گی۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تیاریاں مکمل، کل ووٹ ڈالے جائیں گے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمانی انتخابات کی تشہیراتی مہم کا سلسلہ جمعرات کو آٹھ بجے اختتام پذیر ہوگیا اور جمعے کو پورے ملک میں ایک ساتھ صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگی اور شام سات بجے تک جاری رہے گی۔ البتہ ایران کے انتخابی ہیڈکوارٹر کے اعلان کے مطابق ضرورت پڑنے پر پولنگ کے وقت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔
-
انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)
-
ایران کے انتخابات میں امریکی حکام کی توجہ کی وجہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو امریکی رویہ میں تبدیلی کا باعث قرار دیا۔
-
مہاتیر محمد کا اقتدار منتقل کرنے کا فیصلہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷ملائیشیا میں حکمراں اتحادی جماعت ’پاکاتان ہاراپان‘ کی صدارتی کونسل میں 21 فروری کو ہونے والے اہم اجلاس میں ملک میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے غور و خوص کیا جائے گا۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم ختم
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات کی مہم آج صبح 8 بجے ختم ہو گئی۔