-
غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل: اشرف غنی
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴افغانستان کے صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد موجودہ صدر اشرف غنی نے عوام کی خدمت پر تاکید کی ہے۔
-
پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لیے 7 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲۔اسلامی جمہوریہ ایران میں اکیس فروری بروز جمعہ کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ سیاسی دھڑوں اور امیدواروں کی انتخابی تشہیراتی مہم اپنے آخری مراحل میں ہے جبکہ ایرانی حکام نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم کا آخری دن
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تشہیراتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ کے بعد طالبان نے بھی انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹طالبان نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشرف غنی افغانستان کے صدر کی حیثیت سے ہمیں قبول نہیں ۔
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
میں صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوا ہوں : عبدالله عبدالله
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷افغانستان کےچیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے 28 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنی کامیابی کا اعلان کیا۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کی مہم عروج پر
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تشہیراتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران میں زور و شور سے پارلیمانی انتخابات کی مہم جاری
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں 13 فروری سے شروع ہونے والی انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے جو بیس فروری کو ختم ہوجائے گی۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔