-
جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کے اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں پیرکو اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے گئے -
-
جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کی سخت سکیورٹی میں پولنگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کی 15 اسمبلی سیٹوں کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات میں لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
-
برطانوی انتخابات میں کنزرویٹیو کو واضح اکثریت حاصل
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰برطانیہ کے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانس کی کنزویٹو پارٹی نے ساڑھے تین سو سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں اور اسے ایوان میں واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔
-
برطانوی انتخابات میں حکومتی جماعت آگے
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷برطانوی انتخابات میں حکومتی جماعت کنزرویٹو 219 نشستوں کے ساتھ آگے ہے۔
-
برطانیہ میں تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵برطانوی شہری آج انتہائی تقدیر ساز پارلیمانی انتخابات میں ووٹ ڈال رہے ہیں
-
ہندوستان: سخت سیکورٹی انتظامات میں تیسرے مرحلے کی پولنگ
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی کی 81 میں سے17 نشستوں کے لئے تیسرے مرحلے کی پولنگ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے شروع ہوئی جو شام کے پانچ بجے تک جاری رہےگی۔
-
برطانیہ میں آج عام انتخابات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔
-
افغان الیکشن کمیشن کا صدارتی انتخابات میں دھاندلیوں کا اعتراف
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹افغانستان کی چیف الیکشن کمشنر نے ملک کے صدارتی انتخابات میں دھاندلیوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا تناسب تقریبا ساٹھ فیصد
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا تناسب تقریبا ساٹھ فیصد بتایا گیا ہے ۔
-
جھارکھنڈ میں سخت حفاظتی انتظامات میں پولنگ
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ووٹنگ کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔