-
کرناٹک کے پندرہ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتنخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے پندرہ اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتنخابات کے لئے جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
کرناٹک میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰آج صبح شروع ہونے والی ووٹنگ شام 6 بجے تک چلے گی ۔
-
یہ لوگ پارلیمنٹ کی کرسی کے خواہشمند ہیں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶آئندہ فروری میں ایران میں عام پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں جس کے پیش نظر پہلی دسمبر سے سات دسمبر تک ممکنہ امیدواروں کی نام نویسی کا عمل جاری ہے۔اب تک ایک ہزار سے زائد افراد پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔
-
ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵فوٹو گیلری
-
اسمبلی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایران میں مجلس شورائے اسلامی یا قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ایران میں قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے عمل کا آج صبح سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ، تریسٹھ فیصد سے زائد ووٹنگ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے میں تریسٹھ فیصدسے زائد ووٹنگ کی خبر ہے۔
-
سخت سکیورٹی میں جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ شروع
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں آج 30 نومبرکوپہلے مرحلے میں لاتیہار، گڑھوا، پلامو، گملا، لوہردگا اورچترا ضلع کی 13 اسمبلی سیٹوں پر سخت سکیورٹی میں ووٹنگ ہورہی ہے۔ یہ سبھی اضلاع نکسلی متاثرہ علاقے شمارہوتے ہیں۔
-
افغانستان ؛ تقریبا ایک ہزار ایک سو اسی پولنگ بوتھوں کے ووٹ کینسل
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے تقریبا ایک ہزار ایک سو اسی پولنگ بوتھوں میں ڈالے گئے ووٹوں کو کینسل کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان میں پھر تاخیر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳افغانستان کے الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل نہیں ہو جاتی اس وقت تک ابتدائی نتائج کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔