-
ترکی نے کیا اخوان المسلمین کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱ترک صدررجب طیب اردوغان نے مصر میں اخوان المسلمین کے تمام قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے روگر اسٹون کو ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حکم پرانتخابات میں دھاندلی کرنے کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶یہ انکشاف ہوا ہے کہ امریکی انتخابات میں دھاندلی ٹرمپ کے حکم پر کی گئی ۔
-
دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو داعش کی حمایت کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اردوغان کا انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ، پی کے کے اور گولن گروہ سرانجام اپنے حامی ملکوں کے لئے ہی مسائل کا باعث بنیں گے۔
-
امریکا: مسلم خواتین نے اُٹھایا قرآن پاک پرحلف
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 535 ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جن میں سے دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا۔
-
افغانستان کے صدارتی انتخابات ملتوی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲افغانستان کے انتخابی کمیشن نے 20 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
بنگلادیش میں برسراقتدارجماعت عوامی لیگ کامیاب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش الیکشن، شیخ حسینہ کی برتری، اپوزیشن نے نتائج مسترد کر دیئے
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹بنگلہ دیش میں ہونے والے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن نے دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بنگلا دیش میں سخت سکیورٹی کے دوران پولنگ
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰بنگلہ دیش میں انتخابات سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے ہزاروں کارکن گرفتار ہوئے ہیں۔