-
جرمن چانسلر کے لئے انتخابات
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵جرمن چانسلر کے انتخاب کے لئے جرمنی کے عوام آج ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
-
نواز شریف کا احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، کسی کو گرفتار کرنا ہے تو کر لے۔
-
شریف برادران کا دور ختم ہونے والا ہے: عمران خان
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا اور دوسرا اتوار کو این اے 120 میں ہوگا جس کے فیصلے سے شریفوں کا دور ختم ہو جائے گا۔
-
کینیا میں صدارتی انتخابات کالعدم
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۵کینیا کی سپریم کورٹ نے ملک میں گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
راجیہ سبھا انتخابات: پٹیل، شاہ اور ایرانی فاتح
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵ہندوستان میں راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج کے مطابق بی جے پی دو اور کانگریس ایک سیٹ پر کامیاب ہوئی۔
-
صدر روحانی نے حلف اٹھایا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴ڈاکٹر حسن روحانی نے قریب نوے ممالک سے آئے مہمانوں کی موجودگی میں اراکین پارلیمینٹ کے سامنے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
-
ہندوستان: نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸ہندوستان میں ملک کے دوسرے سب سے اعلی آئینی عہدہ نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل آج صبح 10 بجے شروع ہو گیا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
-
صدرمملکت کی تقریب حلف برداری میں متعدد غیر ملکی وفود کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷صدرمملکت کی تقریب حلف برداری میں عالمی رہنماوں، اعلی حکام اور شخصیات شرکت کریں گی۔
-
پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰پاکستان کی قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
-
پاکستان میں وزیراعظم کی دوڑ
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے تک شاہد خاقان عباسی کو عارضی جبکہ عمران خان نے شیخ رشید کو وزیر اعظم بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔