-
پاکستان میں نئے وزیراعظم کا انتخاب یکم اگست کو
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ یکم اگست کو اپنے نئے قائد ایوان کا انتخاب کریں گے۔
-
رام ناتھ كووند ہندوستان کے 14 ویں صدر بن گئے
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹رام ناتھ كووند نے آج ہندوستان کے 14 ویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
-
ہندوستان، صدارتی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸ہندوستان میں صرف چند گھنٹے بعد نئے صدر کا اعلان متوقع ہے۔
-
ہندوستان: 20 جولائی کو نئے صدرکا اعلان
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لیے ہونے والے الیکشن میں تقریباً 99 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳کہا جا رہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کے اتحادی امیدوار کا پلڑا بھاری ہے۔
-
روس کی جوابی کاروائی، 30 امریکی سفارتکار ملک بدر
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳روسی ذرائع کے مطابق روس نے 2016 میں امریکا سے اپنے 35 سفارتکاروں کی ملک بدری کے جواب میں امریکا کے بھی 30 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔
-
پاکستان میں قبل از وقت انتخابات مسترد
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے تاجکستان کے دو روزہ دورے کے بعد واپسی پر اخبار نویسوں سے جہاز میں گفتگو کے دوران قبل از وقت الیکشن کرانے کے امکان کو مسترد کردیا۔
-
برطانوی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴برطانوی وزیراعظم صرف 14 ووٹوں کے فرق سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔
-
میرا کمار صدارتی الیکشن میں بی جے پی امیدوار کے مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴سونیا گاندھی نے این سی پی سربراہ مسٹر پوار سی پی آئی ایم لیڈر سیتارام یچوری اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور دیگر کی موجودگی میں اپنے صدارتی امیدوار کا اعلان کیا۔
-
ایرانی عوام اسلامی نظام کے ساتھ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸ایران کے صدر نے كہا كہ حالیہ صدارتی انتخابات ميں عوام نے بھرپور شركت كی اور پوری دنيا كے سامنے عوامی طاقت اور ايرانی انتخابات كے نظام کا لوہا منوایا۔