-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۲ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
وسیع، پرامن اور صحت مند انتخابات کرائے جائیں : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو مسلح افواج کی چارگانہ فورسز کے یونٹوں اور کمانڈروں سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے آنے والے انتخابات کے بارے میں بھی اہم ارشادات فرمائے۔ آپ نے فرمایا کہ نظام اسلامی کو محفوظ رکھنا نہایت تقدیر ساز ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ عالمی قوانین کے منافی ہے، خطیب جمعہ تہران
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
-
ایران میں شہری اور دیہی کونسلوں کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸ایران کے چیف الیکشن کمیشن نے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے انتخابات میں غیر ملکی مداخلت
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴عمران خان نے کہا ہے ہمیں اپنے مفادات کے لئے بیرونی ممالک استعمال کرتے ہیں۔
-
ایران میں بلدیاتی اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کے عمل کا آغاز
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹پانچویں بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا عمل پیر سے شروع ہو گیا۔
-
ایران میں اسلامی کونسلز کے امیدواروں کی رجسٹریشن
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸شہری اور ديہی اسلامی كونسلز كے لئے اہل اميدوار 26 مارچ تک اپنے ناموں كا اندراج كروا سكتے ہيں۔
-
ہندوستان میں انتخابی معرکے کے بعد سیاسی معرکہ آرائی شروع
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور راشٹریہ جنتا دل کے ارکان نے آج لوک سبھا اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
-
ہندوستانی وزیردفاع کو گوا کی حکومت بنانے کی دعوت
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸گوا کی گورنر مردلا سنہا نے بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
-
بی جے پی کی تاریخی کارکردگی پرمودی کا اظہار تشکر
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت کو ترقی اور اچھی حکمرانی کی جیت بتاتے ہوئے پارٹی پراعتماد کا اظہار کرنے کے لئے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔