SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ

    پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔

  • مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار

    مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار

    Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کی کلین سویپ سے سخت خوفزدہ ہیں: عمران خان

    حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کی کلین سویپ سے سخت خوفزدہ ہیں: عمران خان

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات سے سخت خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کر لے گی۔

  • میانمار میں انتخابات ملتوی، ایمرجنسی میں 6 ماہ کی توسیع

    میانمار میں انتخابات ملتوی، ایمرجنسی میں 6 ماہ کی توسیع

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج نے رواں ماہ اگست میں انتخابات کروانے کا کہا تھا۔

  • انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

    انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸

    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ کے سابق چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

  • پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجود نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور

    پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجود نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافہ: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور

    Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳

    حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی جس کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔

  • برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا

    برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا

    Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶

    برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔

  • پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی پر حملہ، ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے؟

    پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی پر حملہ، ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے؟

    Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱

    پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔

  • این ڈی اے کو شکست فاش اور انڈیا کا بول بالا ہوگا: کانگریس

    این ڈی اے کو شکست فاش اور انڈیا کا بول بالا ہوگا: کانگریس

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸

    کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے ٹوئٹ کر کے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے لکھا کہ این ڈی اے کو شکست فاش ہوگی اور انڈیا کا بول بالا ہوگا۔

  • ہندوستان کی اپوزیشن پارٹیوں کا اجلاس

    ہندوستان کی اپوزیشن پارٹیوں کا اجلاس

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۲:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان، تاجکستان کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے کی راہ ہموار
    پاکستان، تاجکستان کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے کی راہ ہموار
    ۶۰ minutes ago
  • لبنان فیصلہ کن موڑ پر، مقاومت کی بدولت لبنان باقی ہے: شیخ نعیم قاسم کا بیان
  • سیٹلائٹ سسٹم کی ترقی میں دوست ممالک کا تعاون برقرار رہے گا: وزیرِ مواصلات
  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS