صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے کی منظوری دے دی۔
ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کے سپریم کورٹ نے انتخابات پر از خود نوٹس لیتے ہوئے 90 روز میں دو ریاستوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم کل تک کیس کو ختم کردینا چاہتے ہیں
پاکستان کے صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔
صدر پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017ء کی سیکشن 57 اے کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 9 اپریل کو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ ہدایت پر عمل کیا جائے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے نوے دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف اپیل پر سماعت سے انکار کردیا ہے۔
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو انتخابات سے متعلق ہنگامی اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔