-
عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں ساٹھ روز کی آئینی مدت کے اندر الیکشن کرادیئے جائیں گے۔
-
عام انتخابات اگلے سال اپنے وقت پر ہی ہوں گے: شہباز شریف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد اپنے وقت پر ہی ہوں گے، یہ کہنا ہے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکتیس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دہائیوں کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
بحرین کے انتخابات ڈهونگ ہیں الوفاق پارٹی کا بیان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کی آمریت مخالف جماعت نے انتخابات کو ڈھونگ قرار دے دیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷بحرین کی آمریت مخالف سب سے بڑی جماعت الوفاق نے شاہی حکومت کے ذریعے انجام پانے والے نمائشی انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں اور غیر قانونی طور پر شہریت حاصل کرنے والوں سے ووٹ ڈلوا کر من پسند نتائج حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔
-
امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔
-
بحرین میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات، ٹرن آوٹ 28 فیصد سے بھی کم
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲بحرین میں کل ہونے والے انتخابات میں عوام نے شرکت نہیں کی اور اسی وجہ سے ٹرن آوٹ بہت ہی کم رہا۔
-
آل خلیفہ حکومت کا انتخابی ڈرامہ شروع (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷بحرین میں آج ہفتہ کے روز نام پارلیمنٹ اور بلدیہ کے لئے نمائشی انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں عوامی شرکت ملک میں جاری تحریک حریت و آزادی کے قائد آیت الله شیخ عیسی قاسم نے خیانت قرار دے دیا ہے۔ بحرین کی کئی تنظیموں اور جماعتوں نے ان انتخابات کو نمائشی بتا کر اُن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرین کی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ ہیک، انقلاب بحرین کے شہیدوں کی تصاویر لگا دی گئیں
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰طوفان نام کے ہیکر گروہ نے بحرین کی شاہی پارلیمان کی ویب سائٹ ہیک کرکے بحرینی شہیدوں کی تصویریں اس پر لگا دی۔
-
ہندوستان; ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جوشام 5 بجے تک جاری رہے گا۔