SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم

    بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

  • بحرینی انتخابات کے بائیکاٹ کی حمایت

    بحرینی انتخابات کے بائیکاٹ کی حمایت

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳

    بحرین کے چودہ فروری کے انقلابی نوجوانوں کے اتحاد نے بحرین کے نمائشی پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بحرین کے مختلف گروہوں کی جانب سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمل میں لائے جانے والے متحدہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔

  • امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں

    امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸

    امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

  • نمائشی انتخابات میں شرکت نہیں کریں گے: بحرینی عوام کا اعلان

    نمائشی انتخابات میں شرکت نہیں کریں گے: بحرینی عوام کا اعلان

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲

    بحرینی باشندوں نے آل خلیفہ کے نمائشی انتخابات کے خلاف سڑکوں کا رخ کرلیا ہے۔ بحرینیوں کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ انتخابات کا ڈھونگ رچا کر اپنے مظالم اور جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے۔

  • انتخابات کے نتائج سے روس امریکہ تعلقات بہتر نہیں ہوں گے، ترجمان روسی صدر

    انتخابات کے نتائج سے روس امریکہ تعلقات بہتر نہیں ہوں گے، ترجمان روسی صدر

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲

    روس نے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی الیکشن کے نتائج سے ماسکو واشنگٹن تعلقات میں بہتری آنے والی نہیں ہے ۔

  • امریکا میں وسط مدتی انتخابات

    امریکا میں وسط مدتی انتخابات

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    امریکہ میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن ان کا پرکاٹ دیں گے؟

  • سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے

    سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴

    امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔

  • امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج

    امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔

  • امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور

    امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲

    امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS