-
ہندوستان، 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا تناسب 99 فیصد
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سرکاری اطلاعات کے مطابق نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے پولنگ بوتھ پر 98.91 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
پاکستان، تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل شروع ہو گیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹پاکستان کے صوبے پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
-
صدارتی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کا یشونت سنہا کی حمایت کا فیصلہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷ہندوستان میں عام آدمی پارٹی نے صدارتی الیکشن میں حزب اختلاف کے امیدوار یشونت سنہا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبے پنجاب میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے رسہ کشی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے مختلف امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے تاہم وزیر خزانہ رشی سوناک کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا: عمران خان
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴عمران خان نے کہا ہے کہ خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہم نےحضرت امام حسین ع سے لیا ۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
عمران خان کا ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ، کہا نیوٹرل کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ ایک بار پھر دوہرایا ہے۔
-
حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد جمیل نے ریمارکس دیئے کہ منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کر دیں، سپریم کورٹ جا کر فیصلے پر نظر ثانی کرائیں، تشریح موجودہ حالات میں لاگو ہو گی۔