SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

انتخابات

  • عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید

    عراق میں سیاسی بحران کے حل ہونے کی امید

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴

    عراق کے الفتح الائنس نے نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے امکان کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب ناراض سیاسی رہنما متقدی الصدر نے، سیاسی رہنماؤں کے تین رکنی وفد کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔

  • بحرین کے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

    بحرین کے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرین کے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہیں: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    بحرین کے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہیں: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ ان نام نہاد انتخابات میں شرکت ظلم اور ناانصافی کی تائید کرنے کے مترادف ہے

  •  تحریک الصدر نے پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کر دی

    تحریک الصدر نے پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کر دی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰

    تحریک الصدر نے استعفے منظور نہ ہونے اور پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • ہندوستان میں ایک ملک ایک الیکشن فارمولہ وقت کا تقاضا ہے: سابق وزیر

    ہندوستان میں ایک ملک ایک الیکشن فارمولہ وقت کا تقاضا ہے: سابق وزیر

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳

    بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ایک ملک ایک الیکشن فارمولے کو وقت کا تقاضا قرار دیا ہے۔

  • بڑے میاں پھر سے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار

    بڑے میاں پھر سے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹

    امریکی صدر جوبایڈن نے باضابطہ طور پر صدارتی انتخابات 2024 کے لئے نام نویسی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔

  • بحرین میں نمائشی انتخابات، عوام سے بائیکاٹ کی اپیل

    بحرین میں نمائشی انتخابات، عوام سے بائیکاٹ کی اپیل

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    بحرین کے الوفا الاسلامی دھڑے نے بحرینی عوام سے اس ملک کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے منعقد کئے جانے والے نمائشی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے صدر دھڑے کی نئی تجویز

    موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے صدر دھڑے کی نئی تجویز

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱

    عراق میں صدر دھڑے نے اس ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔

  • عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل

    عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

  • برازیل کے صدر اور ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے درمیان جھڑپ + ویڈیو

    برازیل کے صدر اور ایک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے درمیان جھڑپ + ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵

    ہاتھا پائی اور جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے اپنے سیل فون کیمرے سے فلم بندی کرتے ہوئے بولسنارو کی توہین کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۳ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS